Montessori Curriculum is composed of the following five basic areas of knowledge and skills;
1- Exercises of Practical Life (EPL)
Skills that are needed to perform daily routine tasks
2- Sensorial
(11 Senses - visual, chromatic, kinesthetic, auditory, olfactory,
gustatory, tactile, thermic, baric, stereognostic and equilibrium)
3- Language
(Reading and Writing)
4- Mathematics
Counting, measuring, problem solving skills
5- Culture
(Geography, History, Social Studies, Zoology, Botany, Science Experiments, Creativity or Handwork, Cosmic Peace
٢- سینسوریل یعنی انسانی حسوں کو تیز کرنے کی مشقیں
1- Exercises of Practical Life (EPL)
Skills that are needed to perform daily routine tasks
2- Sensorial
(11 Senses - visual, chromatic, kinesthetic, auditory, olfactory,
gustatory, tactile, thermic, baric, stereognostic and equilibrium)
3- Language
(Reading and Writing)
4- Mathematics
Counting, measuring, problem solving skills
5- Culture
(Geography, History, Social Studies, Zoology, Botany, Science Experiments, Creativity or Handwork, Cosmic Peace
Education)
مونٹیسوری خاکۂ نصاب کو بچوں کے مزاج اورتعلیمی و تربیتی ضروریات کے مطابق علم و مہارت کے پانچ بنیادی حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے-
١- روز مرّہ زندگی کے کاموں کی مشق
٢- سینسوریل یعنی انسانی حسوں کو تیز کرنے کی مشقیں
اس میں حواس خمسہ کے علاوہ مزید چھ حسیں بھی شامل کی گئی ہیں-
دیکھنے کی حس، رنگوں کو پہچاننے کی حس، ترتیب پہچاننے کی حس،
سننے کی حس، سونگھنے کی حس، ذائقہ کی حس، چھونے کی حس، حرارت
کی حس، وزن کی حس, بغیر دیکھے چھو کر پہچاننے کی حس اور وزن کی
حس)
سننے کی حس، سونگھنے کی حس، ذائقہ کی حس، چھونے کی حس، حرارت
کی حس، وزن کی حس, بغیر دیکھے چھو کر پہچاننے کی حس اور وزن کی
حس)
٢- زبان و کلام
اس میں لکھنا اور پڑھنا شامل ہیں-
٣- ریاضی
٥- ثقافت و تہذیب
اس میں جغرافیہ، تاریخ، معاشرتی علوم، علم حیوانیات، علم نباتات، سائنسی تجربات، صناعی، دستکاری، مصوری اور کائناتی امن و ہم آہنگی شامل ہیں)
مونٹیسوری ماحول میں یہ تمام علوم جمالیاتی ذوق کے ساتھ ایک مربوط شکل میں نظر آتے ہیں- جیسے کہ یہ دنیا اور کائنات- ایک بڑے سے ہال یا کمرے کا ہر حصّہ کسی نہ کسی قسم کے خاص منظر کو پیش کر رہا ہوتا ہے- ایک حصّے میں روز مرّہ زندگی کے استعمال کی چیزیں تو دوسرے حصّے میں کتابیں، تیسرے حصّے میں ذہنی آزمائش کے سامان تو چوتھے حصّے میں قدرتی عناصر- بچہ اس ماحول میں کسی بھی صورت نہ تو بیزار ہو سکتا ہے اور نہ ہی فرصت سے بیٹھہ سکتا ہے کیونکہ کوئی نہ کوئی چیز اس کی توجہ اپنی طرف کھینچ لے گی-
اب یہ اساتذہ کی صلاحیتوں کا امتحان ہے کہ کس طرح اس ماحول کو منظّم رکھتے ہیں- اور کس طرح مسلسل بچوں کی دلچسپی کے سامان مہیّا کرتے ہیں-
Presentations
1- The presentations from any of these areas should,
- be brief and lively, precise and clear
- be delivered with the economy of words
- be delivered with the economy of movement
- not include any harmful elements
2- Seeking child's consent is necessary before presenting the exercises.
3- The teacher must collect all the material and check if it is functioning before inviting the child to the activity.
تعارف یا مظاہرہ
١- علم و ہنر کے ان تمام حصّوں میں سے کسی بھی چیز کا تعارف
- مختصر، واضح اور دلچسپ انداز میں کرانا چاہیے-
- مناسب الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے
- اپنے جسم کو ضرورت کے مطابق حرکت دیں-
- کسی ایسے طریقے اور چیزوں سے نہ کرائیں جس سے نقصان کا اندیشہ ہو-
٢- کسی بھی پریزنٹیشن سے پہلے بچے کی مرضی ضرور معلوم کریں-
٣- پریزنٹیشن سے متلعق تمام اشیاء جمع کرلیں اور دیکھ لیں کہ وہ کام کے قابل ہوں-
Objectives
- To refine fine motor skills
- To refine gross motor skills
- To refine five senses and six sub-senses
- To keep the child on normality
- To build confidence
- To help the child for working independent
- To develop the sense of self-respect
- To diminish the chances of personality disorder
- To increase the knowledge and vocabulary
- To develop patience, kindness and politeness
اغراض و مقاصد
١- بچے کی چھوٹے موٹے کام کرنے کی صلاحیت کو بہتر کرنا-
٢- بچے کی بھاگ دوڑ اور مشکل کام کرنے کی صلاحیت کو بہتر کرنا-
٣- حواس خمسہ اور اس سے مطلق چھ مزید حسوں کو بہتر بنانا-
٤- بچے کو فطرت کی راہ پر قائم رکھنا-
٥- بچے میں اعتماد پیدا کرنا-
٦- بچے کو اپنے کام خود کرنے کے لئے تیّار کرنا-
٧- بچے میں عزت نفس پیدا کرنا-
٨- بچے میں منفی اثرات کے رجحان کو کم سے کم کرنا-
٩- بچے کے علم اور ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کرنا-
١٠- بچے میں صبر، رحمدلی اور نرم مزاجی پیدا کرنا-
میں اپنی تین برس کی بیٹی کی ابتدائی تعلیم سےمتعلق سرچ کررہاتھا تبھی آپ کے بلاگ پر نظرپڑی۔ماشااللہ آپ کی محنت شوق اور لگن قابل دادہے۔
ReplyDelete