Sunday, 24 February 2013

Half-Shape of Some Urdu Letters

Some Urdu letters change shape when join other letters.

اردو حروف تہجی کے کچھ حروف ایسے ہیں کہ جب انھیں کسی دوسرے حرف کے 

ساتھ ملایا جاۓ تو انکی آدھی شکل میں لکھا جاتا ہے  





...١  د ڈ ذ ر ڑ ز ژ ط ظ و 
ان حروف کو آدھی  شکل میں استعمال نہیں کیا جاتا... یہ کسی حرف کے ساتھ آخر میں مل سکتے ہیں لیکن انکی شکل   تبدیل نہیں ہوتی... کسی لفظ کے شرو میں ہوں تب بھی یہ اپنی پوری شکل میں ہی لکھے جاتے ہیں